Select Language

خبریں اور اعلانات

جملہ امیدواران داخلہ جامعہ اسلامیہ ریڑھی تاجپورہ کو مطلع کیا جاتا ہیکہ جامعہ میں فارسی کا نصاب یک سالہ کر دیا گیا ہے،نیز عربی درجات کا نصاب چھ سالہ ہونے کے ساتھ ساتھ ازہر ہند دار العلوم دیوبند کے مطابق کر دیا گیاہے تاکہ جامعہ میں پڑھنے والے طلبائکم وقت میںزیادہ سے زیادہ محنت کرکیاعلٰی استعداد پیدا کر یں اور اپنے مستقبل کو تابناک بنائیں۔

اسی طرح حالات حاضرہ کے پیش نظردرجات حفظ میں اردو،دینیات کے ساتھ ساتھ عصری علوم (انگلش،ہندی وحساب)پانچویں کلاس تک اور فارسی عربی اول و دوم میں آٹھویں کلاس تک شامل نصاب کر دیا گیا ہے۔