Select Language

معلومات داخلہ

قدیم طلباء کا داخلہ۹؍شوال المکرم ۱۴۴۴ھ مطابق ۳۰؍اپریل ۲۰۲۳ئبروز اتوار شروع ہوکر۱۰؍شوال المکرم ۱۴۴۴ھ مطابق یکم مئی ۲۰۲۳ء تک جاری رہے گا، اس کے بعد آنے والے قدیم طلباء کے داخلہ کی کوئی ذمہ داری نہ ہوگی۔

جدید طلباء کا داخلہ۱۱؍شوال المکرم ۱۴۴۴ھ مطابق۲؍مئی ۲۰۲۳ء بروز منگل شروع ہوگا اور منظور شدہ تعداد پوری ہونے پر داخلہ بند کردیا جائے گا، اور بوقت داخلہ جدید سرپرست کا ساتھ ہونا اور شناختی کارڈ یا آدھار کارڈ و غیرہ کی فوٹو کاپی ساتھ لانا ضروری ہے۔

نوٹ:۔ رہائشی تنگی کی وجہ سے درجہ ناظرہ میں بیرونی طلباء کا داخلہ مجلس شوریٰ نے بند کر دیا ہے۔